؞   پروفیسر محمد زاہد کا علی گڑھ میں انتقال
۱۷ مئی/۲۰۲۰ کو پوسٹ کیا گیا

علی گڑھ (حوصلہ نیوز): علی گڑھ مسلم یونیورسٹی علیگڑھ میں شعبہ اردو کے صدر رہے سینئر پروفیسر محمد زاہد صاحب کا طویل علالت کے بعد علی گڑھ میں انتقال ہوگیا۔ موصوف کا انتقال علی گڑھ میڈیکل کالج میں 17 مئی کو شب میں تقریبا دس بجے ہوا جہاں وہ تین دن سے وینٹیلیٹر پر تھے۔
ان کے اہل خانہ نے لوگوں سے کورونا کے زمانے میں تعزیت کے لئے برقی ذرائع کے استعمال کی درخواست کے ساتھ ان کے لئے دعائے مغفرت کی بھی درخواست کی ہے۔
واضح رہے کہ موصوف شاه گنج کے پاس واقع مشہور گاؤں صبرحد کے رہنے والے تھے اور علمی دنیا خاص طور پر اردو کی ادبی دنیا میں ایک شناسا شخصیت کے طور پر جانے اور پہچانے جاتے تھے۔


0 لائك

1 پسندیدہ

0 مزہ آگیا

0 كيا خوب

5 افسوس

0 غصہ


 
hausla.net@gmail.com : ؞ ہم سے رابطہ کریں

تازہ ترین
سیاست
تعلیم
گاؤں سماج
HOME || ABOUT US || EDUCATION || CRIME || HUMAN RIGHTS || SOCIETY || DEVELOPMENT || GULF || RELIGION || SPORTS || LITERATURE || OTHER || HAUSLA TV
© HAUSLA.NET - 2024.